By Amir Mannan
This Jewelry likes by every one.
If we talk regarding jewelry in London there is also importance of jewelry.
And its importance can be judged from the fact that a normal women cheat their jewelry.
In every country the jewelry is used according to their customs and traditions.
But the jewelry wear in london influence by every one.
London's jewelry has a special thing that it is very delicate and beautiful.
Normally, many women and girls likes these ornaments.
Mostly the jewelry used are rings, chains and pendants.
This Jewelry likes by every one.
And in their weddings jewelry is enhanced or reduct according to their family status.
Like most women ordered their jewelry according to their choice.
The jewelry also includes crown and earrings.
The bridegroom gifted all this jewellery to his bridal at the time of their marriage.
And in their jewelry the groom's ring is also a very nice gift from the bridals.
The bride groom also wears a ring in the finger of bridal that is memorable wedding for both.
All the people in the event sure matter that both witnesses are expected to set an example of love.
We know you because your choice is special.
زیورات کے حوالے سے اگر ہم لندن کی بات کریں تو وہاں بھی ان کی خاص اہمیت ہے
اور اس اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لندن میں رہنے والی
غیر ملکی عورتیں بھی ان کے زیورات سے متاثر ہو کر ان کے زیورات کی نقل کر کے پہنتی ہیں
لیکن لندن میں جو زیور پہنے جاتے ہیں وہ پوری دنیا میں پسند کئے جاتے ہیں
لندن کی جیولری کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بہت ہی نازک اور خوبصورت ہوتی ہے
عام عورتیں اور لڑکیاں یہ زیور بہت پسند کرتی ہیں
ان زیورات میں جو سب سے زیادہ استمال ہوتے ہیں وہ ہیں انگوٹھیاں اور چین اور لاکٹ
یہ سب زیادہ پسند بھی کئے جاتے ہیں
اور شادی کے موقع پر ان زیورات میں اپنی حثیت مطابق اضافہ یا کمی ہوجاتی ہے
جیسے شادی کے موقع پر اکثر عورتیں اپنی پسند کے مطابق زیور بنواتی ہیں
ان زیورات میں انگوٹھی چین لاکٹ بالی اور تاج بھی ہوتا ہے
اور شادی کے زیور میں دولہا کی انگوٹھی بھی ہوتی ہے جو دلہن کی طرف سے ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ ہوتا ہے
اس انگوٹھی کو محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے
ایسی ہی ایک انگوٹھی دولہا دلہن کو پہناتا ہے جو دونوں کے لئے شادی کی یادگار ہوتی ہے
اس تقریب میں آئے ہوئے سب ہی لوگ اس بات کے گواہ ہوتے ہیں کہ یہ دونوں محبت کی ایک مثال قائم کریں گے
اور آج ہم اپ کے لئے پیش کر رہے ہیں لندن دلہن سیٹ جو بہت ہی خوبصورت ہیں
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.