Wednesday, June 21, 2023

Armenia New Fashion Jewellery Locket Set Bracelet.

Armenia New Fashion Jewellery Locket Set Bracelet.

By Aamir Mannan.

Rs. 219400.00

24K - 1 Tola Gold Rate in Karachi.

Rs. 188103.4

24K (10 Gram) Gold Price in Karachi.

Rs. 18810.34

24K Karachi Gold Rate 1 Gram.

Wednesday, June 21, 2023.


 may peace be upon you-
Today let me tell you about the gold market rate of Karachi and for the past several days the rates of twenty four carat gold in Karachi gold market are sometimes decreasing and sometimes increasing and this is a problem for these business people. As for the business people who store gold with them and because in this way the decrease and sudden increase in the rate of 24 carat gold in Karachi gold market can also cause a huge loss to these business people. And my brother I was telling you that the rates of 24 carat gold are increasing in the gold market of Karachi and now I am telling you the details. Yesterday in the gold market of Karachi, the rate of twenty-four carat gold was two lakh eighteen thousand nine hundred rupees. And today the rate of twenty four carat gold has increased in the gold market of Karachi. And today's twenty-four carat gold rate is two hundred and nineteen thousand four hundred rupees tola. My brother, in this way, in the gold market of Karachi, the rate of gold has increased by five hundred rupees today. My brothers you know that I make very beautiful jewelry for you and this time I have made a very beautiful jewelry for you this jewelry includes ring bracelet and pendant chain. And this jewelery I have made in eighteen carat yellow gold and this jewelery I have worked with ruby stone and my brothers, nowadays the fashion of ruby work in jewelery is also going on. are liking the works of and my brothers keeping this fashion in mind we have also started using ruby stone in our designed jewelery and by doing this the demand for our jewelery has also increased a lot. And we are very happy that you guys liked our jewelry and encouraged us a lot. And keeping in mind your preference, we will always try to make the best jewelry for you. Brothers, we hope that you will wear only the jewelery made by us in your wedding. And our relatives will also appreciate the jewelry we make and my brothers we will always make new designs of ruby jewelry for you because this is our job and our name is our identity and my honorable brothers. We hope you will like our jewelery and we look forward to your call.


اسلام علیکم-
آئیے آج  میں آپ کو کراچی کی سونے کی مارکیٹ ریٹ کے بارے میں بتاتا ہوں اور پچھلے کئی دنوں سے کراچی کی سونے کی مارکیٹ میں  چوبیس کیرٹ سونے کے ریٹ کبھی  کم ہو رہے ہیں اور کبھی بڑھ رہے ہیں  اور یہ ان کاروباری لوگوں کے لیے پریشانی کی بات ہے جو کاروباری لوگ اپنی پاس سونے کو ذخیرہ کر کے رکھتے ہیں اور کیونکہ اس طرح سےکراچی کی سونے کی مارکیٹ میں  چوبیس کیرٹ سونے ریٹ کم ہونے اور اچانک بڑھ نے سے ان کاروباری لوگوں کو بہت بڑا نقصان بھی ہوسکتا ہے اور میرے بھائی میں آپ کو بتا رہا تھا کہ کراچی  کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کے ریٹ بڑھ  رہے ہیں اور اب میں اب آپ کو اس کی تفصیل بتاتا ہوں کل کراچی کی سونے کی مارکیٹ میں  چوبیس کیرٹ سونے ریٹ تھے دو لاکھ اٹھارہ ہزار نو سو روپے پر تولہ اور آج کراچی کی سونے کی مارکیٹ میں  چوبیس کیرٹ سونے ریٹ کے بڑھ گئے ہیں اور آج کا چوبیس کیرٹ سونے کا ریٹ ہے دولاکھ انیس ہزار چار سو روپے  پر تولہ میرے بھائی اس طرح کراچی کی سونے کی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ پانچ سو روپے پر تولہ اضافہ ہوا ہے آج میرے بھائیوں آپ جانتے ہیں میں آپ کے لیے بہت ہی خوبصورت زیور تیار کرتا ہوں  اور اس بار میں نے آپ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت جیولری تیار کی ہے اس جیولری میں انگوٹھی بریسلیٹ اور لاکٹ چین شامل ہے اور اس جیولری  کو میں نے اٹھارہ کیرٹ پیلے سونے میں بنایا ہے اور اس جیولری میں نے یاقوت کے  پتھر کا کام کیا ہے  اور میرے میرے بھائیوں آج کل جیولری میں یاقوت کے کام کا بھی فیشن بہت چل رہا ہے لوگ اپنی شادی کی جیولری میں یاقوت  کے کام بہت پسند کررہے ہیں اور میرے بھائیوں دوستوں اس فیشن کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے بھی اپنے ڈیزائن کیے ہوے زیورات میں یاقوت کے پتھر کا استمعال شروع کیا ہے اور ایسا کرنے سے ہمارے زیورات کی مانگ میں بھی بہت اضافہ ہوا ہے اور ہم کو اس بات کی بے حد خوشی ہے کے آپ بھائیوں  نے ہمارے بنائے ہوے زیورات کو پسند کیا اور ہماری بہت حوصلہ افزائی کی ہے اور آپ کی اس پسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوے ہم ہر بار یہ کوشش کرتے رہے ہیں گے کے آپ بہترین زیور بنا کر دیتے رہیں بھائیوں سے ہم آپ سے یہ امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے بنائے ہوے زیورات ہی اپنی شادی میں پہنیں گے اور اپنے رشتےداروں سے بھی ہمارے بنائے ہوے زیورات کی تعریف کریں گے اور میرے بھائیوں  ہم ہمیشہ آپ کے لئے ایک بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کے یاقوت کے زیورات بناتے رہے گے کیونکہ ہمارا یہ کام ہے اور ہمارا نام ہی ہماری پہچان ہے اور میرے معزز بھائیوں ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہمارا بنائی ہوئی یہ جیولری بھی آپ کو بہت پسند آئے گی  اور ہم آپ کی کال  کے منتظر ہیں 

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Bridal Wedding New Fashion Gold Jewelry Earring Necklace In N Korea.

Bridal Wedding New Fashion Gold Jewelry Earring Necklace In N Korea. By Aamir Mannan.        Thursday, 28, November, 2024. Some diamonds con...