Georgia New Fashion Jewellery Wedding Ring Bracelet.
By Aamir Mannan.
May peace be upon you-
As you know, I tell you about the currency market rates of thirty-three countries in the world and for the past several days, the currency rates in the world currency market are sometimes decreasing and sometimes increasing. And that's a problem for business people who keep the world's currency stockpiled. And because in this way the currency rates in the world currency market decrease and suddenly increase, these business people can have a huge loss and I was telling you that today the currency rates have decreased again. And you know I make very beautiful jewelry for you. And this time I have prepared a very beautiful jewelry for you, this jewelry includes necklace, ring, bracelet and pendant chain. And this jewelry I have made in eighteen carat white gold and this jewelry I have worked with emerald stone. And nowadays the fashion of emerald stone work in jewelery is also going on in the world. People are also very fond of emerald stone work in their wedding jewelery and keeping this new fashion in mind we have also started using emerald stone in our designed jewelery and by doing so the demand for our jewelery has increased. We have also increased a lot and we are very happy that you like our jewelry and you have encouraged us a lot and we will keep trying every time keeping your likes in mind. Keep making the best jewelry. We hope that you will wear our jewelery in your wedding and will also appreciate our jewelery from your relatives. We will always create new designs of emerald jewelry for you because this is our job and our name is our identity and we hope you will like our jewelry and We look forward to your call.
CURRENCY | SYMBOL | BUYING | SELLING |
---|---|---|---|
US Dollar | USD | 290.5 | 293 |
Euro | EUR | 314 | 317 |
British Pound | GBP | 366 | 370 |
UAE Dirham | AED | 80.4 | 81 |
Saudi Riyal | SAR | 76.3 | 77 |
Kuwaiti Dinar | KWD | 933.23 | 942.23 |
Canadian Dollar | CAD | 224 | 226 |
Australian Dollar | AUD | 202 | 204 |
Omani Riyal | OMR | 746.1 | 754.1 |
Japanese Yen | JPY | 2.1 | 2.18 |
Malaysian Ringgit | MYR | 61.67 | 62.27 |
Qatari Riyal | QAR | 78.21 | 78.91 |
Bahrain Dinar | BHD | 764.11 | 772.11 |
Thai Bhat | THB | 8.27 | 8.42 |
Chinese Yuan | CNY | 40.3 | 40.7 |
Hong Kong Dollar | HKD | 36.72 | 37.07 |
Danish Krone | DKK | 42.19 | 42.59 |
New Zealand Dollar | NZD | 179.06 | 181.06 |
Singapore Dollar | SGD | 218 | 220 |
Norwegians Krone | NOK | 26.72 | 27.02 |
Swedish Krona | SEK | 26.57 | 26.87 |
Swiss Franc | CHF | 321.81 | 324.31 |
Indian Rupee | INR | 3.51 | 3.62 |
اسلام علیکم-
جیسا کے آپ جانتے ہیں میں آپ کو دنیا کے تیئس ملکوں کی کرنسی کی مارکیٹ ریٹ کے بارے میں بتاتا ہوں اور پچھلے کئی دنوں سے دنیا کی کرنسی کی مارکیٹ میں کرنسی کے ریٹ کبھی کم ہو رہے ہیں اور کبھی بڑھ رہے ہیں اور یہ ان کاروباری لوگوں کے لیے پریشانی کی بات ہے جو کاروباری لوگ اپنی پاس دنیا کی کرنسی کو ذخیرہ کر کے رکھتے ہیں اور کیونکہ اس طرح سے دنیا کی کرنسی کی مارکیٹ میں کرنسی کے ریٹ کم ہونے اور اچانک بڑھ نے سے ان کاروباری لوگوں کو بہت بڑا نقصان بھی ہوسکتا ہے اور میں آپ کو بتا رہا تھا آج کرنسی کے ریٹ پھر کمی ہوئی ہے اور آپ جانتے ہیں میں آپ کے لیے بہت ہی خوبصورت زیور تیار کرتا ہوں اور اس بار میں نے آپ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت جیولری تیار کی ہے اس جیولری میں ہار سیٹ انگوٹھی بریسلیٹ اور لاکٹ چین شامل ہے اور اس جیولری کو میں نے اٹھارہ کیرٹ سفید سونے میں بنایا ہے اور اس جیولری میں نے زمرد کے پتھر کا کام کیا ہے اور آج کل دنیا میں جیولری میں زمرد کے پتھر کے کام کا بھی فیشن بہت چل رہا ہے لوگ اپنی شادی کی جیولری میں بھی زمرد کے پتھر کے کام بہت پسند کررہے ہیں اور اس نئے فیشن کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے بھی اپنے ڈیزائن کیے ہوے زیورات میں زمرد کے پتھر کا استمعال شروع کیا ہے اور ایسا کرنے سے ہمارے زیورات کی مانگ میں بھی بہت اضافہ ہوا ہے اور ہم کو اس بات کی بے حد خوشی ہے کے آپ نے ہمارے بنائے ہوے زیورات کو پسند کیا اور ہماری بہت حوصلہ افزائی کی ہے اور آپ کی اس پسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوے ہم ہر بار یہ کوشش کرتے رہے ہیں گے کے آپ بہترین زیور بنا کر دیتے رہیں ہم آپ سے یہ امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے بنائے ہوے زیورات ہی اپنی شادی میں پہنیں گے اور اپنے رشتےداروں سے بھی ہمارے بنائے ہوے زیورات کی تعریف کریں گے ہم ہمیشہ آپ کے لئے ایک بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کے زمرد کے زیورات بناتے رہے گے کیونکہ ہمارا یہ کام ہے اور ہمارا نام ہی ہماری پہچان ہے اور ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہمارا بنائی ہوئی یہ جیولری بھی آپ کو بہت پسند آئے گی اور ہم آپ کی کال کے منتظر ہیں
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.