Kosovo New Wedding Fashion Jewellery Ring And Bracelet.
By Aamir Mannan.
Global gold price today
$1,936.64
Wednesday, June 21, 2023.
May peace be upon you-
Let me tell you about the daily global gold market rate and for the past several days the gold rates in the global gold market have been falling continuously, which is a concern for business people who want to buy gold. and because in this way the gold rate in the global gold market is reduced, these business people can also suffer a huge loss and my brother was telling you that the gold in the global gold market are decreasing. So let me explain it to you now. Yesterday the gold rates in the global gold market were nineteen hundred fifty one dollars zero nine cents an ounce. And today in the global gold market, gold rates have decreased to nineteen thirty-six dollars and sixty-four cents. My brother, in this way, the gold rate in the global gold market has decreased by fourteen dollars and forty-five cents. My brothers you know that I prepare very beautiful jewelry for you and this time I have prepared a very beautiful jewelry for you and this jewelry I have made in eighteen carat white gold. And in this jewelry I have done diamond stone work and my brothers, nowadays the fashion of diamond work in jewelry is very popular. While we have also started using diamond stones in our designed jewelery and by doing so the demand for our jewelery has increased tremendously. And we are very happy that you brothers liked the jewelry we made and also encouraged us a lot and keeping this liking of you in mind, we will always try to make you brothers. We hope that you wear our jewelry in your wedding and appreciate our jewelry from your relatives and brothers, we will always make new designs of diamond jewelry for you. Because this is our work and our name is our identity and my dear brothers we hope you will like this jewelery made by us and we are waiting for your call.
اسلام علیکم-
دیکھیے میں آپ کو روز گلوبل کی سونے کی مارکیٹ ریٹ کے بارے میں بتاتا ہوں اور پچھلے کئی دنوں سے گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے ریٹ مسلسل کم ہو رہے ہیں یہ ان کاروباری لوگوں کے لیے پریشانی کی بات ہے جو کاروباری لوگ اپنی پاس سونے کو ذخیرہ کر کے رکھتے ہیں اور کیونکہ اس طرح سے گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے ریٹ کم ہونے سے ان کاروباری لوگوں کو بہت بڑا نقصان بھی ہوسکتا ہے اور میرے بھائی میں آپ کو بتا رہا تھا کہ گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے کے کم ہو رہے ہیں تو میں اب آپ کو اس کی تفصیل بتاتا ہوں کل گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے ریٹ تھے انیس سو اکیاون ڈولر زیرو نائن سینٹ پر اونس اور آج گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ کم ہو کر رہ گئے ہیں انیس سو چھتیس ڈولر چونسٹھ سینٹ پراونس میرے بھائی اس طرح گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ چودہ ڈولر پینتالیس سینٹ کم ہوے ہیں میرے بھائیوں آپ جانتے ہیں میں آپ کے لیے بہت ہی خوبصورت زیور تیار کرتا ہوں اور اس بار میں نے آپ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت جیولری تیار کی ہے اور اس جیولری کو میں نے اٹھارہ کیرٹ سفید سونے میں بنایا ہے اور اس جیولری میں نے ہیرے کے پتھر کا کام کیا ہے اور میرے میرے بھائیوں آج کل جیولری میں ہیرے کے کام کا فیشن بہت چل رہا ہے لوگ اپنی شادی کی جیولری میں ہیرے کے کام بہت پسند کررہے ہیں اور میرے بھائیوں دوستوں اس فیشن کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے بھی اپنے ڈیزائن کیے ہوے زیورات میں ہیرے کے پتھر کا استمعال شروع کیا ہے اور ایسا کرنے سے ہمارے زیورات کی مانگ میں بھی بہت اضافہ ہوا ہے اور ہم کو اس بات کی بے حد خوشی ہے کے آپ بھائیوں نے ہمارے بنائے ہوے زیورات کو پسند کیا اور ہماری حوصلہ افزائی بھی بہت کی ہے اور آپ کی اس پسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوے ہم ہر بار یہ کوشش کرتے رہے ہیں گے کے آپ بھائیوں سے ہم یہ امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے بنائے ہوے زیورات ہی اپنی شادی میں پہنیں اور اپنے رشتےداروں سے بھی ہمارے بنائے ہوے زیورات کی تعریف کریں اور میرے بھائیوں ہم ہمیشہ آپ کے لئے ایک بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کے ہیرے کے زیورات بناتے رہے گے کیونکہ ہمارا یہ کام ہے اور ہمارا نام ہی ہماری پہچان ہے اور میرے معزز بھائیوں ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہمارا بنائی ہوئی یہ جیولری بھی آپ کو بہت پسند آئے گی اور ہم آپ کی کال کے منتظر ہیں
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.