Monaco Fashion Jewellery Mans White Gold Bracelet.
By Aamir Mannan.
Thursday, June 15, 2023.
Rs. 220200.00
24K - 1 Tola Gold Rate in Karachi.
Rs. 188789.2
24K (10 Gram) Gold Price in Karachi.
Rs. 18878.92
24K Karachi Gold Rate 1 Gram.
May peace be upon you-
Today is the fourth day of the business week and again today the Karachi gold rate is seeing a decrease. Compared to yesterday, the rate of gold has decreased by five hundred rupees in Karachi and let me tell you that yesterday the rate of gold in Karachi was two hundred and twenty two thousand seven hundred rupees. And today the gold rate in Karachi is two lac twenty two thousand two hundred rupees. And thus the gold rates in Karachi are constantly decreasing and you know I am telling you about the current gold rates in Karachi daily and trying to make you take advantage of my information. And apart from that, I have always tried to create more than one new design of jewelry for you and also tell you about the jewelry that I have made and you wear this jewelry that I have made. Be happy and wear only my jewelery in all your events because it is very beautiful and tell your friends about my jewelery and how beautiful KFA Mannan's jewelery is. It happens when you wear it, you will evaluate it and tell these friends too, if you ever want to make jewelry for a wedding, then you should also make it from FA Manan. I hope from your friends that you For the pleasure of my visitors, I will definitely talk to them about my jewelry and give them my best advice and I look forward to your call.
اسلام علیکم-
آج کاروباری ہفتے کا چوتھا دن ہے اور آج پھر کراچی سونے کے ریٹ میں کمی دیکھی جارہی ہے کل کے مقابلے میں آج بھی سونے کے ریٹ میں کراچی میں پانچ سو روپے کی کمی ہوئی ہے اور میں آپ کو بتاتا ہوں کل کراچی میں سونے کا ریٹ تھا دو لاکھ بائیس ہزار سات سو روپے تھا اور آج کراچی میں سونے ریٹ ہے دو لاکھ بائیس ہزار دو سو روپے ہے اور اس طرح کراچی میں سونے کے ریٹ مسلسل کم ہو رہے ہیں اور آپ جانتے ہیں میں روز ہی آپ کو کراچی میں موجودہ سونے کے ریٹ کے بارے میں بتاتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں آپ میری اس معلومات سے فائدہ اٹھائیں اور اس کے علاوہ میری ہمیشہ سے یہ بھی کوشش رہی ہے کے آپ کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کے زیور تیار کروں اور آپ کو اپنے بنائے ہوے زیور کے بارے میں بھی بتاتا رہوں اور آپ میرے بنائے ہوے اس زیور کو پہن کر خوشی حاصل کریں اور آپ اپنی ہر تقریب میں میرے تیار کیے ہوے زیور ہی پہنیں کیونکہ یہ بہت خوبصورت ہوتے ہیں اور اپنے ملنے والوں کو بھی میرے بنائے ہوے زیور کے بارے میں بتائیں اور یہ بھی بتائیں کے ایف اے منان کے بنائے ہوے زیور کتنے خوبصورت ہوتے ہیں یہ جب آپ پہنے گے تو اندازہ کریں گے اور ان دوستوں سے یہ بھی کہیں کے کبھی آپ کو کسی شادی کے موقع پر آپ کو زیور بنوانا ہو تو آپ بھی ایف اے منان سے ہی بنوائیں میں آپ دوستوں سے امید رکھتا ہوں کے آپ ضرور اپنے ملنے والوں کی خوشی کے لئے ان سے ضرور میرے بنائے ہوے زیور بارے میں بات کریں گے اور اب کو اپنے بہترین مشوروں سے نوازیں گے اور میں آپ کی کال کا منتظر رہوں گا
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.