Romania New Fashion Jewellery Diamond Tops.
By aamir Mannan.
Global gold price today.
$1,934.34
Thursday, June 15, 2023.
May peace be upon you-
As you know, today is the fourth day of the business week and today again the global rate of gold is decreasing and compared to yesterday the global rate of gold has decreased by nineteen and a half dollars and let me tell you. Yes, yesterday the global gold rate was nineteen forty-eight dollars and today the global gold rate is nineteen thirty-four dollars and thus the global gold rates are constantly decreasing and you know that I am updating you daily on the current global I tell you about the rate of gold and try to take advantage of my information and my dear brothers I tell you that I have been making gold jewelry for thirty five years and I have always tried to do this. I will create more than one new design jewelery for you and also tell you about the jewelery I have made and you will enjoy wearing this jewelery made by me and you will wear the jewelery made by me in every event. Wear them because they are very beautiful and tell your friends about my jewelry and also tell them how beautiful the jewelry made by KFA Manan is. You can also make jewelery from me for your dear girlfriend and tell your friends that if you ever want to make jewelery for a wedding, then you should also make it from FA Manan. For the pleasure of the visitors, I will definitely talk to them about my jewelry and give them their best advice and I look forward to your call.
اسلام علیکم-
جیسا کے آپ جانتے ہیں آج کاروباری ہفتے کا چوتھا دن ہے اور آج پھرگلوبل میں سونے کے ریٹ میں کمی دیکھی جارہی ہے اور کل کے مقابلے میں آج بھی سونے کے ریٹ میں گلوبل ریٹ میں ساڑے تیراں ڈولر کی کمی ہوئی ہے اور میں آپ کو بتاتا ہوں کل گلوبل میں سونے کا ریٹ تھا انیس سو اڑتالیس ڈولر تھا اور آج گلوبل میں سونے ریٹ ہے انیس سو چونتیس ڈولر ہے اور اس طرح گلوبل میں سونے کے ریٹ مسلسل کم ہو رہے ہیں اور آپ جانتے ہیں میں روز ہی آپ کو گلوبل میں موجودہ سونے کے ریٹ کے بارے میں بتاتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں آپ میری اس معلومات سے فائدہ اٹھائیں اور میرے پیارے بھائیوں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ میں پینتیس سال سے سونے کے زیور بنا رہا ہوں اور میری ہمیشہ سے یہ بھی کوشش رہی ہے کے آپ کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کے زیور تیار کروں اور آپ کو اپنے بنائے ہوے زیور کے بارے میں بھی بتاتا رہوں اور آپ میرے بنائے ہوے اس زیور کو پہن کر خوشی حاصل کریں اور آپ اپنی ہر تقریب میں میرے تیار کیے ہوے زیور ہی پہنیں کیونکہ یہ بہت خوبصورت ہوتے ہیں اور اپنے ملنے والوں کو بھی میرے بنائے ہوے زیور کے بارے میں بتائیں اور یہ بھی بتائیں کے ایف اے منان کے بنائے ہوے زیور کتنے خوبصورت ہوتے ہیں یہ جب آپ پہنے گے تو اندازہ کریں گے اور آپ اپنی پیاری سے گرل فرینڈ کے لیے بھی آپ مجھ سے زیور بنواسکتے ہیں اورآپ اپنے دوستوں سے کہیں کے کبھی آپ کو کسی شادی کے موقع پر زیور بنوانا ہو تو آپ بھی ایف اے منان سے ہی بنوائیں میں آپ دوستوں سے امید رکھتا ہوں کے آپ ضرور اپنے ملنے والوں کی خوشی کے لئے ان سے ضرور میرے بنائے ہوے زیور بارے میں بات کریں گے اور اب کو اپنے بہترین مشوروں سے نوازیں گے اور میں آپ کی کال کا منتظر رہوں گا
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.